حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نو منتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی اور ان کو ایوان بالا میں پہنچنے پر مبارکباد پیش کی -دونوں راہنماؤں کے درمیان ملک میں سیاسی و مذہبی صورتحال پر تفصیل سے گفتگو ہوئی۔
https://ur.hawzahnews.com/xcML3
News ID: 398016
9 اپریل 2024 - 17:09
- پرنٹ
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے اسلام آباد میں نو منتخب سینیٹر مجلس وحدت مسلمین کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔